الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے ، چیف جسٹسJanuary 8, 2024ویب ڈیسک0 تحریک انصاف کیا چاہتی ہے، ان کے 100 فیصد کاغذات منظور ہو جائیں ، ،لگتا ہے آپ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں ، پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ