فضا میں برسوں معلق رہنے والا لگژری ہوٹلJune 29, 2022ویب ڈیسک0 جوہری طاقت سے اڑنے والے ہوٹل میں جم، شاپنگ مال، پلے گراونڈ، سوئمنگ پول، ریسٹورانٹ، تھیٹر اور ایک کانفرنس سینٹر بھی ہوگا۔