ملک کے51 اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے، کنٹرول آپریشن جاریJune 10, 2020ویب ڈیسک0 بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں