قومی خزانے کو نقصان پہنچانے، شہریوں کو لوٹنے والوں کی تفصیلات آ گئیںJanuary 30, 2020ویب ڈیسک0 دستاویزات کے مطابق پلی بارگین کرنے والوں میں شہباز شریف کے داماد عمران علی یوسف کے دست راز بھی شامل ہیں۔