کورونا سے محفوظ ملبوسات بنانے کا دعویٰ، مہنگا پڑ گیا: کروڑوں کا جرمانہ ہو گیاJuly 23, 2021ویب ڈیسک0 آسٹریلیا کی ملبوسات بنانے والی کمپنی لورنا جین نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والے ملبوسات تیار کررہی ہے۔