ڈاکٹر سلیم اختر نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا،تدفین کل ہوگیDecember 30, 2018ویب ڈیسک0 ان کی عمر 85 برس تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں 90 سے زائد کتب تخلیق کیں اور سینکڑوں مضامین تحریر کیے۔