بھارت دہشتگردی کے منصوبوں پر عمل کرنے سے گریز کرے، وزیر مملکت خارجہDecember 14, 2022ویب ڈیسک0 پاکستان نے بھارت کیخلاف ڈوزیئر تیار کر لیا ہے جو اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل اور سیکیورٹی کونسل کے اراکین ممالک کو بھجوایا جا رہا ہے۔