لاہور میں آٹے کی قلت برقرارSeptember 28, 2020عثمان خان0 دکاندار کہتے ہیں کہ فلور ملز مالکان نے سپلائی کم کردی ہے جسکی وجہ سے آٹا فروخت کرنا ہی چھوڑ دیا