لاک ڈاؤن والے علاقوں میں 1416 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور 3ہزار332افراد رہائش پذیر ہیں
اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں
برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 21 ہزار 915 مریضوں کا اضافہ ہوا۔
صدر نے ملک گیر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔
کسی بھی شعبے میں چلے جائیں ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اسد اسلم
قیادت کو کارکنوں کی صحت اور زندگی بہت عزیز ہے، کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، احتیاط ضروری ہے، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
کون بنے گا کروڑ پتی میں صورتحال اس وقت دلچسپ ہوگئی جب مہمان نے میزبان امیتابھ بچن سے سوال پوچھ لیا کہ انہوں نےلاک ڈاؤن میں اپنا وقت کیسے گزارا
نئی پابندیوں کے خلاف نیویارک میں رہائش پذیر یہودی کمیونٹی کے ارکان نے مظاہرہ کیا
نوٹی فکیشن کے مطابق سادات محلہ، امبور، خانقاہ محلہ اورنظامی محلہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہو گا۔
ملک بھرمیں کورونا کے 553 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار984 ہوگئی ہے
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش بھی کی گئی ہے
فارمیسی اور کریانہ کی دکانیں کھلی رہیں گی، ہوم ڈیلوریز پر پابندی عائد ہے اور متاثرہ علاقے میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ممنوع ہو گا
کورونا وائرس سے متاثر2 لاکھ97ہزار497 افراد صحتیاب ہوئے اور ملک میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 8ہزار 825 ہے
امریکی ہوائی کمپنیاں کورونا لاک ڈاؤن کی کاری ضرب کو نہ سہہ سکیں۔
سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کے بعد شادیوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔














