کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں ادویات کی طلب بڑھ رہی ہے، صدر ہول سیل کیمسٹ آف پاکستان
ڈیری سے متعلق دکانیں صبح چھ سے رات آٹھ اور کریانہ کی دکانیں صبح آٹھ سے رات آٹھ تک کھولنے کی اجازت ہے۔
سندھ حکومت اس مشکل گھڑی میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،عوام سے اپیل ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کل نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیں گے اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر بھی غور کریں گے۔
کچھ لوگ لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سے درخواست ہے کہ کرفیو نافذ کریں، اویس قادر شاہ
محدود صنعتی سرگرمیاں فضائی آلودگی میں کمی کی بڑی وجہ بن رہی ہیں۔
پٹرول پمپس آج سیل کردیں گے جب کہ 14 روز تک بینکس بھی بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
صبح آٹھ بجے سے لے کر رات آٹھ بجے تک دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔
آج رات ٹرینیں بند ہوجانے کا امکان ہے، ٹرینیوں سے متعلق اہم فیصلے کریں گے، وزیر ریلوے
صوبے میں فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر آئندہ 15 روز تک پابندی عائد رہے گی۔
لاہور انتظامیہ نے سیکشن 144کی خلاف ورزی پر شادی ہال سیل کردیا
کراچی دنیا بھر کے شہروں میں ایئرکوالٹی انڈیکس میں 27 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ نے گریجیوئٹی اور ایل پی آر سمیت ہرقسم کی ادائیگیاں روکنے کی ہدایات دی ہے














