پورے صوبے میں مساجد کھلی رہیں گی تاہم دوپہر بارہ سے تین بجے تک لاک ڈاؤن میں سختی کر دی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ
کیا ہمیں یاد ہوگا کہ ایک ایسا بھی وقت آیا تھا کہ جب زندگی رک گئی تھی؟
توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے اور ہونے والی ہلاکتوں کے سبب کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس برطانیہ کے وزیراعظم اور عوام میں فرق نہیں جانتا، تیمور سلیم
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں کورونا سے 34 اموات ہوئی ہیں اور550 افراد صحت یاب ہوئے
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمام شہریوں کو حقوق و فرائض میں توازن پیدا کرنا ہو گا۔
چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل
ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے اور برآمدی صنعت کو مکمل کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
وفاق کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے لیکن ایس او پیز ہمارے ہوں گے، ناصر حسین شاہ
مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔
صوبہ پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا کے 2881 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ کو انتظامی معاملات میں مداخلت پر احتیاط سے کام لینا چاہیئے۔
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نیوکراچی انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں کام جاری تھا، ایس ایس پی سنٹرل
محکمہ داخلہ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ صوبے سے باہرعوام کی آمدورفت کا پرفارمہ بھر کر دوسرے صوبوں کی جانب بھیجا جائے














