بچوں کو والدین میں کسی ایک کے ساتھ گھر کے قریب چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے۔
سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی
ملک بھر میں اب تک کورونا کے ا لاکھ 44 ہزار365 ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔
معاون خصوصی نے کہا کہ آٹا چینی کمیشن نے تحقیقات کے لیے مزید 3 ہفتے کا وقت مانگا ہے۔
حالات خرابی کی طرف جارہے ہیں، یورپی ممالک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں پا رہے، ڈاکٹرز
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کریانہ اسٹور اور سبزی کی دکانیں صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک کھلیں گی
بیلجیئم میں مئی سے کاروباری اور تعلیمی سرگرمیاں شروع کر دی جائیں گی۔
آئیں! غربت کے مسئلے کو قوم بن کر حل کریں، عمران خان کا رمضان المبارک کے آغاز پر پیغام
وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 15 روزتوسیع کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صوبائی حکومتیں صورت حال کےمطابق فیصلہ کریں گی۔
رمضان المبارک میں شام 5 بجے کے بعد لاک ڈاؤن ہوگا اور کاروبار پیر تا جمعرات صبح 9 سے 3 بجےتک ہوگا
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کو12 سے 3 بجے تک سخت ترین لاک ڈاؤن کیا جاتا ہے تاہم کچھ تاجرحضرات نے اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کی کوشش جن کو بند کروا دیا گیا ہے
عوام حکومت کے احکامات پر عمل کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، ڈی سی پشاور
کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
مختلف مذاہب کے پیروکار 4مئی سے عبادت گاہوں میں اجتماع کر سکیں گے اور اجتماعات میں زیادہ سے زیادہ 50افراد شامل ہو سکیں گے
کورونا وائرس کے دوران اب تک ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ لوگوں نے نیٹ فلکس کی آن لائن اسٹریمنگ کی سروس سبسکرائب کی ہے














