چیئرمین سے ملاقات کرنے والوں میں امجد آفریدی، روبینہ خالد، ہمایوں خان، نگہت اورکزئی اور اخوند زادہ چٹان شامل تھے۔
اگر کسی کو عوام سے ہمدردی ہے تو وہ عمران خان کو سمجھائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
عمران خان کابینہ کے پانچ وزیر ن لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں
پیپلزپارٹی اگر پی ڈی ایم مارچ میں شامل ہونا چاہتی ہے تو غور کیا جا سکتا ہے، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
عوام کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے، چیئرمین پی پی
منی بجٹ سے مہنگائی کا طوفان اٹھ کھڑا ہو گا، سربراہ پی ڈی ایم
سندھ والا بلدیاتی نظام پنجاب میں بھی لے کر آئیں، سابق وزیراعظم کی ذرائع ابلاغ سے غیر رسمی بات چیت
پیپلز پارٹی کی جانب سے ن لیگ کو لانگ مارچ میں شرکت کیلئے پہلے ہی دعوت دی جا چکی ہے۔
نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان مافیا ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت
حکومت مہمان نوازی کرے گی، ترجمان حکومت پنجاب
سیالکوٹ واقعہ دل ہلادینے والا تھا،ملزمان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی
گر آج کوئی فیصلہ نہیں ہوتا تو پی ڈی ایم کی تحریک کا کیا فائدہ ہوگا۔
لانگ مارچ اور استعفوں کے وقت اور تاریخ کا تعین پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس کرے گا۔
لانگ مارچ کی تاریخ کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی تجاویز تیار کرے گی، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فیصلہ
پنجاب میں بزدار سرکار کو صرف ن لیگ کا سہارا ہے وگرنہ دو دن میں یہ حکومت گر جائے گی، مرکزی ترجمان پی پی














