پٹرول اور ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیJuly 31, 2019جاوید سومرو0 پٹرول 5روپے 15 پیسے اور ڈیزل پانچ روپے65 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا۔