سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن
پیٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر ہیرو بننے کی کوشش کرنے والے بجلی کی قیمت بڑھا کر زیرو بن گئے ہیں۔
ایک تولہ سونا ایک لاکھ 17 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومت ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے، صوبائی وزیر اسلم اقبال
ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گزشتہ ہفتے گندم نہیں ملی اور سندھ سے بڑے پیمانے پر گندم پنجاب جارہی ہے
وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں فوری طور پرکوئی اضافہ نہیں کیا ہے، ترجمان وفاقی وازارت قومی صحت
حکومت ٹیکس وصول نہیں کرے گی تو سینیٹ کی لائٹس اور تنخواہ کا خرچہ کون دے گا، عمر ایوب
گندم کی قیمت میں چار روپے اور آٹے کی قیمت میں چھ روپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے۔
جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 166.35 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز
پٹرول سستا کروا کر ذخیرہ کروایا اور مہنگا کرکے مافیا کو فائدہ پہنچایا۔
امریکی خام تیل کی قیمت تین ڈالرز 43 سینٹ اضافے کے بعد 23 ڈالرز 74 سینٹ ہوگئی ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 154.30 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 154.25 روپے میں دستیاب تھا۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 71 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔














