ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی تجویز
حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی، آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ
ایک ہفتے کے دوران 12 اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کو بریفنگ
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔
ملک بھر میں انتظامیہ چینی کے من مانے اضافے کو قابو کرنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔
10 گرام قیمت میں ایک ہزار928 روپے کی کمی ہو گئی ہے۔
فروری میں ایل پی جی کی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو تھی
مجموعی طور پر تین روز میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں چار روپے اکتیس پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔
بھارت کی مقامی عدالت نے گرفتار ملزم کا ریمانڈ دے دیا ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.88 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
اوگرا نے ڈیزل بھی 9روپے57 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر اور نومبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں مہنگی کی گئی
حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کو پیکج ملنے کے باوجود میٹریل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے
دنیا میں بٹ کوائن کے حوالے سے امریکہ پہلے، نائیجیریا دوسرے، چین تیسرے، کینیڈا چوتھے، برطانیہ پانچویں اور بھارت چھٹی بڑی مارکیٹ ہے













