ایک ماہ قبل 11.8 کلوگرام کےگھریلو سلنڈر کی قیمت 1667 روپے 29 پیسے تھی
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
نقائص کو دور کرنا این ٹی ڈی سی کی ذمہ داری ہے، آپ کی وجہ سے پورا پاکستان کیوں متاثر ہو؟چیئرمین نیپرا
اوگرا کو گیس کی قیمت میں 153 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست دی گئی ہے۔
نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر دی گئی
ک آف چائنا نے علی بابا اور دیگر بڑے بینکوں سے کرپٹو ٹریڈنگ کو روکنے پر زور دیا
نئی قیمت کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا، کے الیکٹرک کے صارفین مستفید نہیں ہو سکیں گے
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 4 ماہ کے لیے ٹیرف میں اضافہ جب کہ 3 ماہ کے لئے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔
بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
شہر میں آٹے کے تھیلے کی قیمت بڑھی تو نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔
پہلے سے خریدے گئے فضائی ٹکٹ پر بھی 600روپے کا اضافہ
حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری مسترد کر دی۔
اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
وفاقی کابینہ: کورونا ویکسین کی ریٹیل قیمت مقرر کرنیکی منظوری دے گی
سرکاری اور نجی اسپتالوں کے ڈاکٹر برانڈڈ ادویات کا نام لکھنے کے بجائے دوا کا فاومولہ تجویز کیا کریں۔














