میانمار: قیدی صحافیوں کو 500 دن بعد رہائی کا پروانہ مل گیاMay 7, 2019ویب ڈیسک0 33 سالہ والون اور 29 سالہ کیو سوئی او کو میانمار کی ایک عدالت نے نو آبادیاتی دور کے ایک قانون ‘آفیشل سیکریٹس ایکٹ’ کے تحت گزشتہ سال ستمبر میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔