وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس کے انعقاد کی ستائش کی۔
سیکریٹریٹ کے دفاتر کو مزید 14 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نوٹی فکیشن کا اجرا
بجٹ 21-2020 جون کے پہلے ہفتے میں قومی اسمبلی میں پیش کے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں اراکین پارلیمنٹس کے ترقیاتی فنڈز سے متعلق امور پر
غور کیا جائے گا۔
اگر قائد حزب اختلاف ملک واپس نہیں آرہے تو طے کیا جائے کہ نیا اپوزیشن لیڈر کون ہوگا، وفاقی وزیر
وقفہ سوالات کے دوران بھارتی دستور کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکومتی سفارتی کوششوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں
رپورٹ پیش کرکے شہید کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے، بھائی کی ہم نیوز سے بات چیت
قائم مقام گورنر پنجاب اور ق لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا گیا
آغا رفیع اللہ نے کہا کہ ہم سلیکٹڈ حکومت کو تو برداشت کرسکتے ہیں لیکن کوئی غیر آئینی اقدام برداشت نہیں کریں گے۔
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ موجودہ صورتحال سے کوئی بھی مطمئن نہیں ہے آزادی صحافت پر قدغن لگائی جا رہی ہیں۔
صوبے میں وفاق جے آئی ٹی بنا سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی وزارت قانون سے رائے لے کر حتمی فیصلہ کروں گا، اسپیکر اسد قیصر
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر قرت العین مری نے ترمیم کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانا اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہوگی
عمران خان اس ریاست کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا استفسار
وفاقی وزیر کے قومی اسمبلی میں بیان پر مذہبی جماعتوں کے ارکان کی طرف سے سخت احتجاج
دس برس کے دوران قومی ائیر لائن کو مجموعی طور نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش














