مراد سعید سے بات ضرور کی لیکن این آر او کے بارے میں کہنا بالکل غلط ہے، رہنما پیپلز پارٹی
سیاست کے نام پر میرے خاندان کے خلاف تضحیک آمیز گفتگو کی گئی، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مرکزی و صوبائی حکومتوں کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا۔
ن لیگ کے مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پی آئی اے خرید لو اسٹل ملز مفت لے لو، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب
خواجہ آصف نے کل جو کچھ کہا وہ جھوٹ ہے، مذمت کرتا ہوں، وفاقی وزیر مرادسعید
کیا اٹلی ،برطانیہ اورفرانس میں بھی کورونا وبا عمران خان کی وجہ سے پھیلی ہے؟ اسد عمر کا خواجہ آصف سے سوال
مسلح افواج اور دیگر ایئرلائنز کے جہاز لے کر ان کی واپسی کا بندوبست کیاجائے، احسن اقبال
44 اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جب کہ پانچ اراکین پارلیمنٹ دار فانی سے کوچ بھی کرچکے ہیں۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ وباہے اس پر کنٹرول نہیں ہوسکتا، ہم نے اس کے ساتھ چلنا ہے
رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی کو وہیل چیئرپر ایوا ن سے باہرلے جایا گیا جہاں ابتدائی طور پر ان کا بلڈپریشر چیک کیا گیا تاہم دیگر ٹیسٹ بھی جاری ہیں
تاثر دیا جا رہا ہے کہ سندھ کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے جبکہ صوبے کو 8 لاکھ 26ہزارسےزائد ماسک دیے، وزیرخارجہ
ٹمپریچر چیک کرنے کے بعد آنے والوں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اندر جانے کی اجازت دی جائے گی۔
اجلاس بلانے کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا انتباہ
ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بدھ کو دوبارہ ہونے کا امکان ہے۔
فخر امام کی زیر صدارت اجلاس 21 اپریل کو سہ پہرساڑھے 3 بجے پارلیمنٹ ہاوُس میں ہوگا












