کالعدم تنظیموں اور ان سے تعلق رکھنے والوں کو قرضہ یا مالی معاونت فراہم کرنے پر پابندی ہو گی
قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کو بھی کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے
کارکنان کے خلاف کارروائی نہ روکی گئی تو ذمہ دار حکومت ہو گی، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
حکومت پہلے بھی 25 روپےفی لیٹر پیٹرول مہنگا کر چکی ہے، مہنگائی اور بےروزگاری سےعوام پہلے ہی پریشان ہیں، قائد حزب اختلاف
وزیر خارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
حکومت کو بھارت کیساتھ نرمی اور ملک کی اہمیت اوروقار پر سمجھوتہ نہیں کرناچا ہیے، خواجہ آصف
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں سب سے زیادہ پانچ ارب یونٹ بجلی ضائع کی, قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت طلب کیا ہے۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔
وفاقی وزارت پارلیمانی امور کی سمری آج ایوان صدر کو بھیج دی جائے گی۔
شہباز شریف نے کہا کہ ظلم کی حکومت ظالمانہ اقدامات سے ظلم کی تبدیلی لائی ہے۔
تحریک انصاف کے 22 ممبران رابطے میں ہیں اگر وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو وہ ووٹ نہیں کریں گے، رانا ثنااللہ
حکومت چور چور کی رٹ لگائے ہوئے ہے لیکن کسی بھی عدالت نے ہمارے خلاف کوئی کیس ثابت نہیں ہوا، چیئرمین پیپلزپارٹی
وزیراعظم کی جانب سے حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو اعشایئے میں مدعو کیا گیا تھا
دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدام کا نوٹس لے، قائد حزب اختلاف












