وزیراعظم نے اسپیکر کو آئین اور قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت تھی
ن لیگ کی پوری قیادت نے ہنگامہ آرائی کی سرپرستی کی، فرخ حبیب کا الزام
اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کرائی جائیں گی
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایوان کی صورتحال سے نمنٹے کے لیے سینیٹ سیکریٹریٹ سے مدد مانگ لی ہے۔
اسپیکر نے ہدایات قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران دیں۔
عمران خان نیازی نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا تو وہ کہاں ہیں؟ کہاں ہیں وہ تین سو ارب ڈالر جو ملک میں واپس لانے تھے؟ قائد حزب اختلاف کا قومی اسمبلی میں خطاب
قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی تقریر کے دوران اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کو دھکے دیے۔
قومی اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس سہ پہر 3 کے بجائے 4 بجے ہو گا۔
اگر یہی وطیرہ رہا تو معاملات آگے نہیں چل پائیں گے، وزیر خارجہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بجٹ میں جس ترقی و خوش حالی کا ڈھنڈورہ پیٹا گیا وہ بنی گالہ اور ان کے حواریوں کی ترقی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقریر
ترقیاتی بجٹ میں گلگت بلتستان کےلیے 162 ارب روپے رکھے گئے ہیں جس سے 29 منصوبے مکمل ہوں گے۔
اپوزیشن نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا اور بل کی مخالفت بھی کی،بابر اعوان
پتہ نہیں بلاول کو مجھ پر کاغذی وار کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ مرکزی سیکریٹری جنرل ن لیگ
بلاول بھٹو کو پہلے مائیک دینے پر احسن اقبال کا اعتراض
ایک پاکستان حکومت کے لیے ہے اور دوسرا پاکستان اپوزیشن کے لیے ہے، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی













