پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا ہے آصف زرداری کی صحت ٹھیک نہیں لیکن حوصلے بلند ہیں
نیشنل پریس کلب کے سامنے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کے احتجاج میں اظہار یکجہتی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ آج ہم کمیونٹی سکول کے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے آئے ہیں۔
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے۔
پیپلز پارٹی رہنما نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل، گیس کی قیمتیں کم لیکن پاکستان میں زیادہ کیوں ہیں ؟
جب سے حکومت آئی ہے آئینی بحران پیدا ہوچکا اور فسطائی انداز میں حکومت چلائی جا رہی ہے، پی پی رہنما
قمرزمان کائرہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ اپوزیشن ہار کر بھی جیت گئی،
مقدمہ مختلف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، حکومت مخالف تقاریر کرنے کی دفعات پر درج کیا گیا ہے
آمرانہ اور فسطائی حربوں کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا، قمر زمان کائرہ
ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعظم کی سربراہی میں کمیشن بنایا جا رہا ہے جس کا فیصلہ یقیناً وزیر اعظم جو چاہیں گے، قمر زمان کائرہ
ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے اسامہ قمر اور اسکے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
اسامہ قمر کا دوست حمزہ بٹ بھی دم توڑ گیا جبکہ ایک اور دوست زخمی ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہا کہ شعوری طور پر پارلیمانی نظام کو ناکام بنایا جارہاہے۔ …
کالعدم تنظیموں کے خلاف معنی خیز کارروائی نہیں ہو رہی، دہشتگردوں کے ہمدردوں کو کابینہ کا حصہ بنایا جا رہا ہے، رہنما پی پی پی
اگر اٹھارہویں ترمیم كورول بیک كرنا چاہتے ہیں تو ہماری لاشوں سے گزر كر كرنا ہوگا،رہنما پیپلزپارٹی
حزب اختلاف کی جماعتیں ایوان میں اکٹھی بیٹھتی ہیں اور ان کا رجحان آپس میں مفاہمت کی طرف ہوتا ہے، رہنما پی پی پی













