عمران خان نے ادارے اور سیاسی جماعتوں سمیت ہر چیز کو ٹارگٹ پر رکھا ہوا ہے، وزیراعظم کے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
کمیشن پر اگر ارشد شریف کی فیملی کو اعتراض ہے تو میں وزیراعظم سے بات کروں گا، وزیر اعظم کے مشیر کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو
اس کے اندر وراثت کے حوالے سے اور دیگر شرعی امور پر بات ہونی ہے یہ ایکٹ ابھی پاس نہیں ہوا ہے۔
چودھری شجاعت نے اپنی جماعت کو عمران خان سے اتحاد کرنے سے منع کر دیا تھا۔
عدالت کے مطابق سازش کا بیانیہ خود بڑی سازش تھی، قمر زمان کائرہ
عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔
عمران خان نے جو زور لگانا تھا لگا لیا اب ان کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
عمران خان نے نفرت کے بیانیے کو ہوا دی، وہ جھوٹ کے سہارے کھڑے ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے
پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملیکا بخاری نے کہا کہ مشروط ہو یا غیر مشروط وزیر اعظم استعفی نہیں دیں گے۔
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی لیڈر شپ سیاسی نابالغوں کے ہاتھ میں ہے، فوادچودھری
وزیراعظم اور ان کے ترجمانوں کی بوکھلاہٹ بتا رہی ہے یہ جانے والے ہیں
گزشتہ دنوں لاہور میں بہت بڑا جنازہ تھا کیا حکومت نے کوئی اعلان کیا؟
خیبرپختونخوا میں کورونا کیسزکی شرح زیادہ ہے،اس لیے کہا کہ پشاور جلسہ نہیں ہونا چاہیے۔
قمر زمان کائرہ میں کورونا کی علامات نہیں ہیں، پرسنل سیکرٹری پیپلز پارٹی رہنما











