سعودی عرب کے مزید تین شہروں میں بھی کرفیو نافذApril 3, 2020ویب ڈیسک0 آج صبح جمع کئے جانے والے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد اٹھارہ سو سے زائد ہے۔