قطری امیر کا دورہ پاکستان،اسلام آباد میں میٹرو بس اور ہائیکنگ ٹریلز بندJune 22, 2019فرید صابری0 معزز مہمان کی اسلام آباد آمد کے تناظر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ