قرعہ اندازی میں شرکت کے خواہش مندوں کو چاہیے کہ اپنے ہمراہ قومی شناختی کارڈ ضرور لائیں، کامران ٹیسوری کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو
قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور میں ہو گی ۔
حج اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں، مولانا اسعد محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب
سرکاری اسکیم کے لیے 63 ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئیں۔
ملک بھر سے 63ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری محمد حسن نے قرعہ اندازی میں دس لاکھ ڈالرز جیت لیے
بانڈ کیش کروانے کی مدت 30جون کوختم ہوگئی تھی جس کے بعد اس میں6 ماہ کا اضافہ کیا گیا
حکومت کی نئی حج پالیسی کے تحت عازمین حج سے رقم قسطوں میں لینے اور دوسال کے لئے قرعہ اندازی کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
رجسٹریشن کے علاوہ قرعہ اندازی کے مرحلے کے لئیے درخواست گزار کو کسی اور درخواست یا پیسے دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
قرعہ اندازی میں ایک لاکھ سات ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کریں گے۔










