ڈالر کی قیمت گزشتہ روز کی سطح پر برقرارSeptember 5, 2019ویب ڈیسک0 فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔