شبہ ہے کہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ڈی پی او
مقتولین میں ملزم کی ماں، بہن، بیوی اور بیٹی بھی شامل ہیں
پولیس نے قتل کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
مبینہ سیریل کلر نے ایک ماہ کے دوران 2 خواتین سمیت 6 افراد کو قتل اور3 افراد کو شدید زخمی کیا
جمال خاشقجی کے قتل میں جو ٹائیگر سکواڈ ملوث تھا اسی کے کچھ ارکان سعد الجبری کے قتل کے لیے بھیجے گئے تھے، درخواست
نکولس ثانی کی جرمن نژاد بیوی اور پانچ بچے تھے جنہیں 17جولائی1918میں قتل کیا گیا تھا
قتل کی دھمکیاں کالعدم تنظیم کے سابق ترجمان کی جانب سے دی گئی ہیں، پروگرام پاکستان ٹو نائٹ میں پی پی رہنما نے دھمکی والا مبینہ ٹوئٹ پڑھ کر سنایا
گھر کا خرچ مانگا تو میاں نے طلاق کی دھمکی دی، جس پر زوجہ سیخ پا ہوگئیں اور غصے میں آکرشوہر پر فائرنگ کر دی
عدالت نے ملزم کامران عرف شانی کو 30 جون تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
عوامی احتجاج کے سامنے امریکی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے۔
پولیس نے برہان کو قتل کرنے والے فرحان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔
بٹگرام پولیس سے مبینہ مقابلے میں فائرنگ کرنے والا ملزم مارا گیا، ذرائع
ڈی پی او شمالی وزیرستان شفیع اللہ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اس معاملے سے جڑے تمام 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مرکزی ملزم محمد اسلم لڑکیوں کا چچازاد بھائی ہے
ایف آئی آر کے متن کے مطابق شام پلین کے علاقے میں 18 اور 16 سالہ لڑکیوں کو ان کے چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے مبینہ طور پر’غیرت کے نام‘پر قتل کیا
پروفیسر کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔














