قائم مقام گورنرکی تقرری ، سندھ حکومت نے نوٹیفیکیشن واپس لینے کا مطالبہ کردیاAugust 6, 2019عاطف حسین0 مرتضی وہاب نے کہا کہ آغا سراج درانی عدالت سے جب تک نااہل نہیں ہوتے تب تک وہ گورنر سندھ کے قائم مقام منسب پر براجمان ہوسکتے ہیں