توشہ خانہ کی چیزیں بیچ کر حاصل کیا جانیوالا پیسہ کیوں ظاہر نہیں کیا گیا ، الیکشن ٹریبونل
9 جنوری کو کیس ڈویژن بینچ کیلئے لگا ہے ، ہم فیصلہ نہیں کر سکتے ، پشاور ہائیکورٹ
خاور مانیکا کے بیان میں کچھ بھی نہیں ، ایسے معاملے پر شکایت کنندہ کیساتھ 2گواہ ہونا ضروری ہیں ، عدالت
سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری مینجر نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔
کوئی تو جواب دیں لوگوں کے حقوق پامال ہو رہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
فکر نہ کریں تمام امیدواروں کو یکساں ماحول ملے گا، چیف الیکشن کمشنر
الیکشن کمیشن کا جو حکم ہوگا سر آنکھوں پر تسلیم کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
وفاقی حکومت کو الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت سے روکا جائے، درخواستگزار
پریذائیڈنگ افسران جس نے بھی غائب کیے انتخابی عمل کواسی نے دھچکا لگایا، سپریم کورٹ
شہزاد اکبر کا تقرر اقربا پروری، مفادات کا ٹکراؤ اور وزیراعظم کے حلف کی خلاف ورزی ہے، درخواست
سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواستوں پر سماعت دس رکنی لارجر بنچ نے کی۔
ایف آئی اے نے استدعا کی ہے کہ ملزمان جرم کے مرتکب ہوئے ہیں لہذا قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے
جسٹس یحییٰ آفریدی نے استفسار کیا کہ ذاتی دشمنی اور سیاسی دہشت گردی کا فرق کیسے ہوگا؟
نوازشریف کوبیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے، درخواست گزار
معظم علی خان حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تهے۔














