فیصل آباد ریلی، ن لیگ کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی شروعJuly 24, 2019مدثر نذیر0 چار مقدمات میں نامزد مسلم لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لیے چھاپے مارنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع