ملزم وقاص عرف کاشی نے فائرنگ کر کے محمد رفیق کو قتل کیا اور فرار ہو گیا
پنجاب کیلئے 700 بسوں کی منظوری دوں گی، وزیراعلی پنجاب
آزاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ نے ن لیگ پر دھاندلی کا الزم عائد کردیا
این اے 100 میں ن لیگ کے رانا ثنا اللہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نثار احمد جٹ مدمقابل ہیں
یہ گاؤں صفائی کے حوالے سے فیصل آباد کا مثالی گاؤں اور صفائی پر انعام بھی حاصل کر چکا ہے
فاقہ کشی کے شکار سفید پوش شہری نے 15 پر کال کرکے بتایا کہ میرے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہے
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ
دونوں خواتین مریضوں کی حالت ٹھیک ہے، غفلت برتنے والا ڈاکٹر معطل
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
آئندہ لوگوں کے علاج کا خرچ حکومت اٹھائے گی
فیصل آباد میں سی پیک کے تحت ہیلتھ ، میڈیکل سٹی میں مواقع موجود ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
کاروباری طبقے اور تعمیرات سیکٹر کومراعات سے ترقی ملے گی، وزیراعظم عمران خان
بارش کے سبب پلوں کے نیچے پانی کھڑا ہوگیا اور متعدد فیڈر بھی ٹرپ کر گئے جس کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
خاوند نے بیوی کو قتل کرکے معاملہ بیٹے پر ڈال دیا تھا اور جرم چھپانے کے لیے کہانی بنائی تھی۔
فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد کی رہائشی خاتون کو طبیعت بگڑنے پر ٹی بی اسپتال پہنچانے کے لئے گدھا گاڑی کا سہارا لیا گیا














