فیس بک کا ادارتی بورڈ کا اعلان، پاکستان کی نگہت داد بھی شاملMay 8, 2020ویب ڈیسک0 بورڈ کمپنی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے فیس بک اور انسٹاگرام پر مواد کے متعلق فیصلوں کو کالعدم قرار دے سکے گا