برف پوش پہاڑوں میں پولیو مہم چلانے والے ورکرز سے وزیراعظم کی ملاقاتJanuary 30, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم عمران خان کا پولیو ورکرز کو جان فشانی کے ساتھ برف باری کے باوجود فرض شناسی کے مثال بننے پر زبردست خراج تحسین