پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیس بُک پیج ’’ویری ریسپانسو‘‘ قرارMarch 16, 2019عمیر رانا0 ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ “ویری رسپانسو” کا اعزاز ہر شکایت کا 15 منٹ میں جواب دینے پر حاصل ہوا ہے