رونالڈو نے لگاتار تیسری مرتبہ دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے اتھلیٹ بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
فوربز میگزین نے ایشیا کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کر دی
ایلون مسک اس وقت 176.8 ارب ڈالرز کے مالک ہیں
مباپے کی ایک سال کی کمائی 29 ارب روپے کے قریب
ایلون مسک فوربس کی ’رئیل ٹائم بلینیئرز‘ کی فہرست میں دوسرے مقام پر آگئے۔
امریکی گلوکارہ ریحانہ کو امیرترین خاتون موسیقار قرار دے دیا گیا
فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی
21ویں نمبر پر موجود ریحانہ کی دولت میں اضافہ میوزک کیرئیر اورمیک اپ برینڈ سے ہوا
اس قدر میں کلب کا بینک بیلنس ، اسٹیڈیم اور دیگر اثاثے شامل ہیں
فٹبال سپر اسٹار نے ایک سال میں 130 ملین ڈالرز یعنی 24 ارب روپے کمائی کی۔
فہرست میں متحدہ عرب امارات، مصر،مراکش، کویت اور عمان سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں
ایم ایم اے فائٹر کونر میگریگر 180 ملین ڈالر مالیت کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین کھلاڑی و ایتھلیٹ ہیں۔
ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ذہنی صحت سے متعلق مسائل، خواتین پر کیے جانے والے تشدد اور بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے بھی استعمال کیا۔
رواں سال یوٹیوب پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والا افراد میں امریکہ کا 9 سالہ بچہ ریان کاجی سہر فہرست رہا جس نے 29.5 ملین ڈالر کمائے۔
دنیا کے مہنگی ترین طلاق بھی جیف بیزوس کی دولت میں خاطرخواہ کمی نہیں لاسکی اور وہ مسلسل تیسرے سال بھی امیرترین شخص ہیں













