14 دن قرنطینہ میں رکھنے سے شہبازشریف کو اسپتالوں کی اہمیت کا پتہ چلے گا۔
14 دن قرنطینہ میں رکھنے سے شہبازشریف کو اسپتالوں کی اہمیت کا پتہ چلے گا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اگر آپ طاقتور اور امیر ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں جمہوریت کے وسیع تر مفاد میں آپ کے وزرا کالونی میں شاندار بنگلے کو جیل قرار دیاجائے گا