ناسا کو چاند پر بھارتی خلائی مشن چند ریان 2 کی باقیات مل گئیں جو رواں برس ستمبر میں چاند پر گر کر تباہ ہو گیا تھا۔
قومی مکالمہ وقت کی ضرورت ہے اور اس مکالمے میں آنے والے چیف جسٹس گلزار کو بھی شامل کیا جائے، فواد
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ہمیشہ اداروں کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر
وفاقی وزیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی کی امید تو اُن کے خاندان والوں کو بھی نہیں ہے۔
یونینز پر پابندی کا مطلب مستقبل کی سیاست محدود کرنا ہے، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری
سابق وزیراعظم کے لندن جانے سے عوام پر اچھا تاثر نہیں جاتا، دیگر بیمار قیدیوں کو بھی باہر جانے کی اجازت ملنی چاہیے، وفاقی وزیر
پاکستانی عوام کا شدت پسندی کیخلاف ردعمل روشن مستقبل کی امید ہے، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ٹوئٹ
ن لیگ اپنے بیمار قائد کی صحت پر سیاست کر رہی ہے جس سے ان کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے، فواد چوہدری
عامر ضیا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان حکومت کی تشویش میں مزید اضافہ کر دے گا۔
لوگ پوچھتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف کیس بنا، سزا بھی ہوئی، اس کے باوجود وہ ایک روپیہ بھی دیے بغیر باہر جا رہے ہیں، فواد چوہدری
مدرسہ میں زیر تعلیم بچے اب بورڈ امتحان دیں گے، شفقت محمود
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہو گا، فواد چوہدری
اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے، انشاللہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔
پانچ خاندان ریاست پاکستان پر حملہ آور ہیں، فردوس
‘حکومت نوکریاں بھی فراہم کرے گی اور صنعتوں کو سہولیات بھی۔‘











