فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ان ملزمان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا ہمیں شوق نہیں ہے بس ملک کا پیسہ واپس آنا چاہیے، وفاقی وزیر
کورونا کا پہلا کیس آیا توہم کچھ بھی خود تیار نہیں کر رہے تھے، آج سے ہم اپنے وینٹی لیٹرزاستعمال کریں گے اور بیرون ملک بھی بھیج سکیں گے، فواد چوہدری
کراچی پانی کے لیے ترس رہا ہے، کے فور منصوبے کی رپورٹ سندھ حکومت کے پاس موجود ہے، امید ہے سندھ حکومت جلد رپورٹ وفاق کو بھیجے گی، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی
پارٹی ڈسپلن پر عمل کرنا تمام اراکین کی ذمہ داری ہے، عمران خان
احتساب جب سیاست دانوں کا ہوتا ہےتو باقی اداروں کا بھی ہونا چاہیے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
وفاقی وزیر نے کہا کہ سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا جو پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ 21 جولائی کو چاند کراچی اور ارد گرد کے علاقوں میں دوربین سے واضح نظر آئے گا۔
ڈریپ نے کٹ کا لیب ٹرائل بھی مکمل کر لیا ڈریپ کی منظوری کے بعد فارما سیوٹیکل کمپنیز کی جانب سے کٹس کی پروڈکشن کا آغاز ہوگا
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا دعوی ٰ ریسرچ سے ثابت نہیں، فواد چودھری کا ٹوئٹ
فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی رپورٹس پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے، وزیرصحت پنجاب
پاکستان میں کس نے ٹیسٹ رپورٹس میں حقائق کو مسخ کیا، حقائق کا منظر عام پرآنا ضروری ہے اور اس کیلئے وزیراعظم تحقیقات کا حکم دیں۔
فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ارطغرل ایک بہترین ڈرامہ ہے، مگر دوسرے ممالک کے ڈرامے نشر کرنے پر ہمیں ٹیکس لاگو کرنا چاہئے
تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں، فواد چوہدری











