فواد چوہدری نے کہا کہ میں جو ٹھان لیتا ہوں وہ کر کے رہتا ہوں۔
غلام سرور واجب القتل کے بجائے سزا کے مستحق کا لفظ استعمال کرتے تو اچھا ہوتا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے حمایتی دن رات بتاتے تھے کہ نواز شریف کتنے بیمار ہیں۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ اگر اختیارات صوبے میں نچلی سطح پر تقسیم ہوں تو مسائل کم ہو سکتے ہیں۔
جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے، وفاقی وزیر
دفاعی پیداواری اداروں کے ساتھ مل کر سینی ٹائزرز بنانا شروع کیے، آج پاکستان دنیا میں پی پی ایز کا بڑا ایکسپورٹر ہے، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
آج پاکستان کورونا وائرس کے مواد کا بڑا ایکسپورٹر ہے،وفاقی وزیر فوادچودھری
فارن فنڈنگ کیس میں بھی ٹیکنالوجی کااستعمال کیا جائے کیوں کہ وزیراعظم کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت جانا مشکل ہوتا ہے، رہنما ن لیگ
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں اسلام کو شدت پسندی سے خطرہ ہے۔
قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے
ٹیکنالوجی حلال ہے یا حرام علمائے کرام پہلے یہ طے کر لیں، نمازگھڑی دیکھ کر ہوسکتی ہےتو چاند ٹیکنالوجی کی مدد سے کیوں نہیں دیکھا جا سکتا، وفاقی وزیر
اگر بادل ہیں تو روٹ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور صحیح مقام دیکھیں، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
فواد چوہدری نے کہا کہ اٹک آئل کی جانب سے فلیگ شپ چارجنگ کی سہولیات کا جناح ایونیو میں آغاز کیا جا رہا ہے۔
ایسے رویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی، ہم ایسے فیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے، وفاقی وزیر











