پی ڈی ایم حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی 2023-24 میں بجٹ کے موقع پر صوبائی منصوبوں کے لیے 314 ارب روپے (33 فیصد) فنڈز مختص کیے تھے
نواز شریف پاکستان اقتدار کے لیے نہیں آرہا، ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ادارے غیر جانبدار ہیں یا نہیں
الیکشن کمیشن پی ڈی ایم جماعتوں کو پناہ دے رہا ہے۔
آج کے فیصلے سے کوئی بحران پیدا نہیں ہو گا
الیکشن کمیشن نے الیکشن نہ کروا کر سازش کے ایجنڈے کو تقویت دی
فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت نہیں ہورہی ہے، بہت سی شدت پسند جماعتیں الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہیں، وفاقی وزیر
عورت مارچ میں شامل این جی اوز کی فہرست طلب کرنے کا فیصلہ
کمیٹی میں فائیو کور، این ڈی ایم اے اور وفاقی نمائندے بھی شامل ہیں
بلوچسان ایپکس کمیٹی نے واضح کیا ہےکہ دہشت گردوں، ان کے سرپرستوں اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ کرنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔
اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کوعالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کے متعلق دیگر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا۔
علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے سی ٹی ڈی حکام کی پریس کانفرنس میں کیے جانے والے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔










