قوم کو مبارک ہو پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو
پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کیا ہے، اعلامیہ
امید ظاہر کی گئی ہے کہ آئندہ برس کی پہلی ششماہی میں پاکستان گرے لسٹ سے باہر نکال لیا جائے گا
ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنے کیلئےایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی
یہ لوگ چاہتے ہیں 5 سال کی چوری کا حساب نہ لیا جائے، وزیراطلاعات
اگر کل ایف اے ٹی ایف کے تھت کشمیر کے حریت پسندوں کو دہشتگرد قرار دیتی ہے تو کیا کریں گے؟ سربراہ جے یو آئی ف
مجھ پر ملتان سکھر موٹروے میں 50 ارب کرپشن کا الزام لگایا، اس پر جے آئی ٹی نہیں بنی ،آج بھی جے آئی ٹی کا منتظر ہوں، احسن اقبال
پاکستان کو ایکشن پلان پر عمل درآمد رپورٹ جمع کرانے کے لیے 20 اگست تک مہلت دی گئی
اکثریت ارکان نے پاکستان کی کوشش کو مثبت قرار دیا، وفاقی وزیر
وزیراعظم عمران خان درکار سات ووٹوں کے حصول کے لیے مختلف سربراہان مملکت سے رابطہ کررہے ہیں۔
اجلاس کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات اور ان کے ٹھوس نتائج سے متعلق آگاہ کیا گیا
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر مفصل رپورٹ بھیج دیا ہے
وفاقی وزیر اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ آج ایف اے ٹی ایف کو بھیجوا دی جائے گی
دیگر ممالک کہتے ہیں کہ پاکستان کی باہمی قانونی معاونت کی کوئی اتھارٹی نہیں، وحید الدین













