سرکاری گندم کی قیمت فروخت کو تین ہزار روپے فی من سے بڑھایا جائے، ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن
سرکاری گندم کی قیمت فروخت کو تین ہزار روپے فی من سے بڑھایا جائے، ترجمان فلور ملز ایسوسی ایشن
گندم کی ترسیل پر پابندی کے خلاف احتجاجاً ہڑتال کررہے ہیں، چیئرمین محمد اقبال
سندھ حکومت نے ملزمالکان کوسستی گندم فراہم کی تھی لیکن آٹےکی قیمت کا تعین تاحال نہیں کیا گیا جس کے سبب شہری اب بھی چکیوں اوردکانوں سےمہنگا آٹا خرید رہےہیں، رپورٹ