شہید ہونے والوں میں ایک صحافی اور اس کا خاندان بھی شامل
دنیا کو یہ باور کروانے کی ضرورت ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد پہنچے
دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی فساد ہو رہا ہے اس سب کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، سراج الحق
جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا
اسرائیلوں نے فلسطینی صحافیوں اور فوٹوگرافروں کو مسجد الاقصیٰ جانے سے روک دیا اور گرفتار کرنے کی بھی دھمکی دی، صحافی نجوان سمری
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و بربریت کا سلسلہ کم از کم چھ گھنٹے تک جاری رکھا۔
فوجیوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ پتھراؤ کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلا سکتے ہیں۔
قابض انتظامیہ کی جانب سے مزاحمت پر فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے دو فلسطینی شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ایک دن آئے گا جب فلسطینیوں کو ان کا اپنا ملک ملے گا، عمران خان
اسرائیل کو وسیع پیمانے پر ہونے والے ناقابل تلافی حملوں کے خلاف اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، جرمن وزیر خارجہ کی دورہ تل ابیب میں گفتگو
اسرائیلی حملوں کی تحقیقات عالمی عدالت انصاف سے کرائی جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے خطے میں مکمل جنگ کا خدشہ ظاہر کردیا
اسرائیلی فورسز کے حملے میں حماس کے کمانڈر بھی شہید ہوئے ہیں۔
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کو قبلۂ اول میں عید الااضحیٰ کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔
اسرائیل نے مغربی کنارے رہائشی فلسطینی باشندوں کے لیے بھی گھر تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا














