خدا کو کیا جواب دیں گے کہ ہم نے ان لوگوں تنہا چھوڑ دیا جن پر ہر قسم کی زیادتیاں ہوئیں، عمران خان
ترکی اور ایران کی بھی اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت
فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کی دھمکی اب تک کے تمام معاہدوں کی منسوخی کے سرکاری اعلان کے مترادف مانی جائے گی، اعلامیہ
فلسطین اور کشمیر کے شہداء کو سلام ہے جن کا لہو دنیا سے انصاف کا تقاضا کرتا ہے، قائد حزب اختلاف
اب سیکیورٹی کو آرڈی نیشن پر عمل درآمد کے بھی پابند نہیں ہیں، صائب عریقات سیکریٹری جنرل پی ایل او
جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے، صدر محمود عباس کا اعلان
مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کیا گیا تو امریکہ اسرائیل معاہدے کو منسوخ تصور کیا جائے گا، فلسطینی صدر
اعلانات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کی فلسطینی سفیر احمد رہی سے ہونے والی ملاقات میں کیے گئے۔
شمالی یروشلم میں 3 ہزار یہودی آبادکاروں کے لیےگھر تعمیر کیے جائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم
فلسطینی حکام نے امریکی اقدام کو بین الاقوامی قوانین سے متصادم اور اسے جنگل کا قانون قرار دیا
پروفیسر ایس عبداللہ نے کہا کہ عمران خان بدعنوانی اور بد انتظامی معاملات کو حل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔
اگر ایسا ہوا تو اسرائیل کے ساتھ ماضی میں ہونے والے تمام امن معاہدے ختم ہوجائیں گے، فلسطینی صدر
مودی نے جو کام کرنا تھا وہ اس نے کردیا، اب ہم نے کرنا ہے جو بھی کرنا ہے۔ انوارالحق
اسرائیلی حکام کی ہدایات پر سیکیورٹی فورسز نے گھروں سے زبردستی لوگوں کو نکال کر ان میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا۔














