بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں تشویشناک ہیں، کمشنر برائے مذہبی آزادی
ملنے والوں کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
ہندو مسلم فسادات کے بعد اضلاع کی پنچایتوں نے ان کے گاؤں میں مسلمانوں کو داخل ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا تھا۔
قیدیوں نے بجلی کی معطلی کا فائدہ اٹھا کر ایک دوسرے پر حملہ کیا
سیاستدانوں کے گھروں اور مرکزی بینک کے دفاتر پر بموں کے حملے، محافظوں کی فائرنگ
ایکواڈور کی جیلوں میں ہنگامہ آرائی 2 جرائم پیشہ گروہوں کی جانب سے کی گئی۔
دہلی فسادات میں ز یادہ تر مسلمان قتل اور زخمی ہوئے اور دائیں بازوں کے رہنماؤں نے نفرت انگیز تقاریر کے ذریعے ہنگاموں کو ہوادی
اگر لوٹ مار شروع ہوگی تو گولی مارنے کی اجازت دے دی جائے گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
نئی دہلی میں حالیہ تشدد کے واقعات اطمینان بخش نہیں، بھارتی حکام اقتلیوں کےخلاف پرتشدد کارروائیاں رکوائے، امریکی سینیٹر
ایٹمی ملک بھارت میں نازی نظریات سے متاثر آرایس ایس نے غلبہ پالیا، عمران خان
مالی کے صدر ابراہیم ابوبکر کیٹا نے وزیراعظم سومیلاؤ بوبیی میگا اور ان کی کابینہ کے اراکین کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
مودی سرکار کا ایجنڈا ہی یہ ہے کہ امن و سکون کے حامی افراد کو ڈرا دھمکا دیا جائے تاکہ وہ خاموشی اختیار کرلیں اور اسے فسادات کی آڑ میں سے آئندہ انتخاب میں کامیابی مل جائے۔











