کراچی: فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیاFebruary 9, 2019مونس سراج0 فرنیچر کی دکانوں میں لگنے والی آگ کے باعث بالائی منزل کے فلیٹوں میں دھواں بھر گیا جس کی وجہ سے ایک لڑکے کی حالت غیر ہوگئی ہے۔