وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ دونوں جماعتوں کی دو دو زبانیں ہیں۔ملکی معیشت کا پہیہ جام کرنے والے آج کس منہ سے بھاشن دیتے ہیں؟
وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کش پرپوری مقبوضہ وادی…
انہوں نے یہ بات آج اپنے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہی ہے جو وزارت اطلاعات ونشریات نے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا۔
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اب سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کے بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سر انجام دیں۔
پیمرا کے 1157 کیس عدالتوں میں زیر التوا ہیں، جس طرح ٹیکس کورٹس ہیں اس طرح میڈیا کورٹس کی رائے دی گئی تاکہ مسائل کا حل جلدی ہو سکے۔
2008 سے 2018 تک پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز ( پی آئی اے )کو چنگچی رکشے کے طور پر استعمال کیا گیا۔
مریم نواز اور ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی لفظی جنگ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہوئی ہے
وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے سامنے لائی گئی مبینہ وڈیو کا حکومت نےفرانزک کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیمرے پارلیمنٹ میں لانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کی اجازت ضروری ہوتی ہے، فردوس عاشق اعوان۔
فردوس عاشق اعوان نے سابق صدر آصف علی زرداری کا نام لیے بغیر کہا کہ جزا وسزا کے عمل سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
بلاول اندرون سندھ میں ایڈز سے متاثرہ سسکتے افراد اور خاندانوں کو تسلی دینے کیوں نہیں گئے؟ معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات










