کاشتکارکاٹن اگائیں ہم ان کو اچھی قیمت دلوائیں گے،صاحبزادہ محبوب سلطان
سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد وفاقی وزراء نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے نئی راہ عمل متعین کی۔
ملک و قوم کا تیل نکالنے والی ’کرپشن الیون‘ کے کھلاڑی عوامی جذبات سے کھیل کر اپنے گناہ بخشوانا چاہتے ہیں۔
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔
حکومت قومی احتساب بیوروسمیت دیگر اداروں کے ساتھ کھڑی ہے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان
مئی 2018 سے اب تک ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں 43 کروڑ 90 لاکھ ادا کر چکے ہیں، ڈائریکٹر فائننس
سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے ادارے گروی رکھ کر قرضے لیے، فردوس عاشق اعوان
نازیبا الفاظ سے خواتین کی بھی دل آزاری ہوئی، درخواست کا متن
جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جلد اسلام آباد میں قومی سطح کا مارچ ہو گا لہذا وہ پرعزم رہیں۔
‘اپوزیشن افطار پر اللہ کی عبادت نہیں عمران خان کی عداوت کے لئے اکٹھی ہوئی تھی‘
اپوزیشن کا اتحاد چائے کی پیالی میں طوفان ہے، علی محمد خان
ماہ رمضان میں افطار کے نام پر جمہوری حکومت کے خلاف سازش افسوسناک ہے، فردوس عاشق اعوان
متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں عمل میں آئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مشکل حالات میں اہم فیصلے کیے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی اور شدت پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات













